کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کے خلاف ہوں،مایا علی

کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کے خلاف ہوں،مایا علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)معروف ٹک ٹاکر اداکارہ وماڈل مایا ملک نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھاکہ کسی کی ذاتی زندگی میں دخل دینے سے گریز کریں کیونکہ کسی کی برباد کرنے اورکسی کا گھر خراب کرنے میں لمحہ لگتا ہے، لوگوں کے احساسات کی قدر کریں۔ایک سوال کے جواب میں مایا ملک نے کہا کہ میں مستقبل میں ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جو آنے والی نسلوں کو بھی یاد رہے۔ مایا ملک نے کہا کہ میں ان دنوں پی ٹی وی سمیت کئی نجی چینلز کیلئے بنائے جانے والے ڈراموں میں اہم نوعیت کے کردار ادا کررہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے الفاظ کسی کی زندگی برے طریقے سے متاثر کرسکتے ہیں۔ 

مزید :

کلچر -