نیب کراچی سے ایک اور  سینئر پراسیکیوٹر مستعفی 

  نیب کراچی سے ایک اور  سینئر پراسیکیوٹر مستعفی 

  

کراچی(آئی این پی)نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا ہے،آر ڈی کلہوڑو نے اپنے استعفے میں لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہا ہوں، بطور پراسکیوٹر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا،واضح رہے کہ آر ڈی کلہوڑو 2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے۔،کچھ عرصہ قبل بھی نیب کراچی سے 2 سینئر پراسیکیوٹرز نے استعفی دیا تھا۔

پراسیکیوٹر مستعفی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -