وہاڑی لودھراں،بہاولپور کو زرعی پانی وافر فراہم کیا جائے،راؤ خالد

 وہاڑی لودھراں،بہاولپور کو زرعی پانی وافر فراہم کیا جائے،راؤ خالد

  

لاہور (پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ستلج چناب لنک کینال فوڈ سیکورٹی کے لئے ضروری ہے  وہاڑی لودھراں اور بہاولپور ڈویژن کو زرعی پانی وافر فراہم کیا جائے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں فوڈ سیکورٹی کے لئے وافر پانی فراہم کیا جائے تاکہ آئندہ سال گندم کی خریداری پر زرمبادلہ نہ لگانا پڑے اور خوراک میں خودکفالت یقینی بنائی جاسکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -