ساتویں جیپ ریلی‘ کل مظفر گڑھ کی عدالتوں میں چھٹی‘ انتظامیہ کا مراسلہ روانہ 

ساتویں جیپ ریلی‘ کل مظفر گڑھ کی عدالتوں میں چھٹی‘ انتظامیہ کا مراسلہ ...

  

 ملتان (خصوصی رپورٹر) ساتویں تھل جیپ ریلی کے موقع پر کل بروز (بقیہ نمبر1صفحہ نمبر6)

سوموار مظفر گڑھ کی عدالتوں میں چھٹی ہوگی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کل 21 نومبر کو مظفر گڑھ میں مقامی چھٹی کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مظفرگڑھ کی سول و سیشن عدالتوں میں عام تعطیل ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -