چھانگا مانگا ٹیلے پر کبڈی میچ مظفرگڑھ کی ٹیم ونر‘ آج فائنل ٹاکرا 

چھانگا مانگا ٹیلے پر کبڈی میچ مظفرگڑھ کی ٹیم ونر‘ آج فائنل ٹاکرا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) تھل جیپ ریلی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقامی کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے چھانگا (بقیہ نمبر3صفحہ نمبر6)
مانگا ٹیلے پر کبڈی میچ کا بھی اہتمام کیا گیا ہ ہے۔  ملتان اور مظفر گڑھ کے ٹیموں کے مابین کبڈی کا میچ کھیلا گیا۔جو مظفرگڑھ کی ٹیم نے 28 پوائنٹ کے مقابلے میں 30 پوائنٹ سے میچ جیت لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرتضی تنویر، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد کلیم خان بھی موجود تھے۔ کبڈی ٹیم کا فائنل کل مظفرگڑھ اور ساہیوال کی ٹیم کے مابین کھیلا جائے گا۔