وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی  23نومبر کو جہانیاں آمد متوقع‘ انتظامیہ سرگرم‘ دوڑیں 

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی  23نومبر کو جہانیاں آمد متوقع‘ انتظامیہ ...

  

جہانیاں (نمائندہ پاکستان،نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی 23 نومبر بدھ کو جہانیاں کا دورہ کریں گے(بقیہ نمبر20صفحہ نمبر6)

 وہ جہانیاں میں پل 114 تا پل 132 برآستہ ٹھٹھہ صادق آباد روڈ کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس منصوبے پر 73روڑ روپے لاگت آئے گی۔وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی جہانیاں شہر اور ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -