محکمہ سکولز ملتان: درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ ختم 

محکمہ سکولز ملتان: درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز ملتان میں درجہ چہارم کی بھرتی(بقیہ نمبر25صفحہ نمبر6)
 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہوگئی بتایاگیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کی جارہی ہے ملتان میں گزشتہ روز درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی جس کے لئے سکولوں  اور سی ای او ایجوکیشن  آفس میں رش لگارہا، اس موقع پر ارکارن اسمبلی کے سفارشی رقعہ کے حامل درخواست گزاروں کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔
و