ممتازسماجی شخصیت حاجی  کشور باچہ سپرد خاک 

 ممتازسماجی شخصیت حاجی  کشور باچہ سپرد خاک 

  

مردان(بیورورپورٹ) ممتازسماجی شخصیت حاجی کشور باچہ کو ہفتے کے روز آبائی قبرستان گوجرگڑھی میں سپردخا ک کردیاگیا مرحوم مرکزی تنظیم تاجران کے جنرل سیکرٹری وقار باچہ،سہیل باچہ اور ڈسٹرکٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری یوسف علی شاہ (مرحوم) کے والد بزرگوارجبکہ جوہر باچہ اور گوہرباچہ کے بھائی تھے رسم قل کل بروز پیر حجرہ میاں گان گوجرگڑھی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -