حقیقی آزادی مارچ، روات میں تمام تر پمپ،تعلیمی ادارے بند
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی مارچ کے باعث روات کے پاس موجود تمام تر پمپ بند کرا دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول پمپ کے اندر پنجاب پولیس کی نفری موجود رہی،پٹرول پمپس کے ساتھ موجود تعلیمی ادارہ بھی بند رہا،جی ٹی روڈ کو چک بیلی موڑ کے پاس ڈاؤرژن لگا کر بند کیا گیا،جی ٹی روڈ کی ایک جانب ٹریفک کے لیے کھلی رکھی گئی ہے۔
پمپ بند