آذربائیجان کا اسرائیل میں  سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ 

آذربائیجان کا اسرائیل میں  سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 باکو(آئی این پی)آذربائیجان کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے، آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم نے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے آذربائیجان کو اسرائیل کا اہم پارٹنر قراردیا،واضح رہے کہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانہ 1993سے قائم ہے۔
آذربائیجان فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -