اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

 اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، تیمور سلیم ...
 اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئند، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کے بیانات خوش آئندہیں،ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق تیمور سلیم جھگڑا کا کہناہے کہ نہیں چاہتے کہ ملک ڈیفالٹ ہو جائے، ملکی معیشت کے حقائق کچھ اور ہیں، چیلنجز کا سامنا ہے،سٹیٹ بینک کے پاس 8 ارب ڈالر ہیں، مہنگائی عروج پر ہے،بجلی کے نرخ دوگنا ہو گئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -