بہاولپور میں دولہا سے لڑائی کے بعد دلہن والوں نے موقع پر موجود دوسرے لڑکے سے بیٹی کی شادی کردی

بہاولپور میں دولہا سے لڑائی کے بعد دلہن والوں نے موقع پر موجود دوسرے لڑکے سے ...
بہاولپور میں دولہا سے لڑائی کے بعد دلہن والوں نے موقع پر موجود دوسرے لڑکے سے بیٹی کی شادی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دولہا اورباراتیوں سے تلخ کلامی پر موقع پر موجود لڑکے سے دلہن کا نکاح کراکر رخصت کردیا گیا۔ دولہے نے الزام عائد کیا کہ لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کرانےکی خواہش کی لیکن ان کی غیر رجسٹرڈ نکاح کی شرط ہم نے نہیں مانی۔ان کا کہنا تھاکہ لڑکی والوں نے مارپیٹ کرکے ہمیں شادی ہال سے نکال دیا اور شادی میں شریک ایک لڑکے سے نکاح کراکر لڑکی کو رخصت کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔