حافظ حسین احمد یہ بتائیں انہیںجے یو آئی سے کیوں نکالا گیا ،فیصل کنڈی 

    حافظ حسین احمد یہ بتائیں انہیںجے یو آئی سے کیوں نکالا گیا ،فیصل کنڈی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی )سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے حافظ حسین احمد کے بیان پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا حافظ حسین احمد یہ بتائیں انہیں جے یو آئی سے کیوں نکالا گیا ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاحافظ حسین کووجوہات کی بنیاد پر جے یو آئی نے عاق کیا تھا ذرا لب کشائی کریں ۔ حافظ حسین احمد نہ عالم دین بن سکے نہ سیاستدان صرف مسخرہ بن گئے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے بیانیہ کی غلط تشریح کرکے حافظ صاحب کس کی نوکری کر رہے ہیں۔

فیصل کنڈی

مزید :

صفحہ آخر -