نیشنل بینک اسلامی برانچ پبی کے نئے منیجر حسن علی شاہ نے چارج سنبھال لیا 

  نیشنل بینک اسلامی برانچ پبی کے نئے منیجر حسن علی شاہ نے چارج سنبھال لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی (نما ئندہ پاکستان) نیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی کے نئے منیجر حسن علی شاہ نے چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ منیجررفیع اللہ کی جگہ نیشنل بینک اسلا می برا نچ جلو زئی سے ہوا ہے جب کہ منیجر رفیع اللہ کا تبا دلہ نیشنل بینک اسلا می برانچ چوک یاد گار پشاور ہوا ہے منیجر حسن علی شاہ نے بینک عملے کو ہدا یت کی کہ اپنی فرایض ایما نداری سے سر انجام دیں بینک صارفین کے ساتھ بھر پور تعاون کیا کریں کسی کو بھی شکا یت کا موقع نہ دیں ۔