سرکاری حج سکیم کی درخواستوں  کی وصولی27نومبر سے شروع 

    سرکاری حج سکیم کی درخواستوں  کی وصولی27نومبر سے شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی27نومبر سے شروع ہو گی،12دسمبر تک حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی،ڈالر میں درخواستیں دینے والوں کو قرعہ اندازی (بقیہ نمبر23صفحہ6پر )

کے بغیر کامیاب قرار دیا جائے گا۔پاکستان سے ڈالر جمع کرانے کی اجازت نہیں ہو گی حج درخواست کے لئے پاسپورٹ کی معیاد16دسمبر2024ءتک ہونا ضروری ہے۔لانگ حج کے لئے لاہور،اسلام آباد 10 لاکھ75ہزار، کراچی، کوئٹہ10 لاکھ 65ہزار بغیر قربانی دینا ہو گا۔20روزہ حج پیکیج11لاکھ40ہزار اور لاہور،اسلام آباد سے11لاکھ50ہزار جمع کرانا ہوں گے، ڈالر 40 روزہ 3765 ڈالر، شاٹ حج4015 ڈالر جمع کرانا ہوں گے وزارت نے ملک گیر اشتہاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

درخواستیں