راجن پور، سرچ آپریشن، بارودی سرنگیں ، اسلحہ برآمد،چارگرفتار

راجن پور، سرچ آپریشن، بارودی سرنگیں ، اسلحہ برآمد،چارگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور، روجھان (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار، نمائندہ پاکستان)تھانہ گوٹھ مزاری تھانہ گوٹھ مزاری کی حدود میں پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن کیا گیا،ڈی پی او دوست محمدسرچ آپریشن میں ضلع پولیس، ایلیٹ پولیس فورس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی شر(بقیہ نمبر13صفحہ6پر )

کت کی کامیاب سرچ آپریشن کے نتیجے میں مشتبہ گان کے گھروں سے 2 بارودی سرنگین اور 1 رائفل برآمد کیئے جانے والی بارودی سرنگیں بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں سرچ آپریشن کے نتیجے میں 4 مشتبہ گان کو بھی گرفتار کیا گیا پولیس کی جانب سے گرفتار مشتبہ گان کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا