خانیوال،محکمانہ کیس کا فیصلہ، ایل ایس طیب صابرکو نوکری سے فارغ کرنیکا حکم
ملتان (سٹاف رپورٹر)سپرےٹنڈنگ انجےنئر آپرےشن مےپکو خانےوال سرکل ساجد حسےن گوندل نے محکمانہ کےس کا فےصلہ سناتے ہوئے کنسٹرکشن ڈوےژن خانےوال کے لائن سپرےٹنڈنٹ طےب صابر کو نوکری سے برخاست کردےاہے۔ پاکستان واپڈا اےمپلائز ای اےنڈ ڈی رولز 1978ءکے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر )
تحت کاروائی کرتے ہوئے مخدوم پور /سول لائنز خانےوال سب ڈوےژنوںمےں تعےناتی کے دوران بننے والے کےسزمےں الزامات ثابت ہونے پر لائن سپرےٹنڈنٹ گرےڈIIطےب صابر کو نوکری سے برخاست کےاگےاہے ۔