جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں

جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں
جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلا ءکی خدمات حاصل کرلیں۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز "کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی قانونی ٹیم 5وکلاء پر مشتمل ہے،جسٹس مظاہر نقوی کی قانونی ٹیم میں مخدوم علی خان، خواجہ حارث، لطیف کھوسہ شامل  ہیں، علی ظفر اور سعد ہاشمی بھی جسٹس مظاہر نقوی کی 5رکنی قانونی ٹیم کا حصہ ہیں۔