وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سےلاہور ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو 5 لاکھ کا چیک

Nov 20, 2024 | 02:03 PM

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری کا احسن اقدام۔ عظمٰی بخاری نے وزیر اعلٰی مریم نواز کی جانب سےلاہور ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو 5 لاکھ کا چیک دے دیا۔ عظمیٰ بخاری نے یہ امدادی چیک وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے دیا ہے۔ ہائیکورٹ کے احاطہ میں خاتون عرصہ دراز سے ٹھیلہ لگا کر اشیاء فروحت کررہی ہے۔

مزیدخبریں