فلمی ستاروں کی بچپن کی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

فلمی ستاروں کی بچپن کی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں
فلمی ستاروں کی بچپن کی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

  

ممبئی (نیوز ڈیسک) شوبز کی دنیا کے حسین و جمیل ستاروں کو دیکھ کر یہ خیالات ضرور آتا ہے کہ یہ بچپن میں کیسے رہے ہوں گے۔ اگرچہ ان حسیناﺅں کے بارے میں پرستار زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتے ہیں لیکن ان کے بچپن کی تصاویر کم ہی کہیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ اسی شوق کی تسکین کیلئے پیش خدمت ہیں چند حسین چہروں کے بچپن کی معصوم اور پیاری تصویریں۔

-1 رنبیر کپور: بچپن میں بھی شرارتی نظر آتے تھے۔

-2 عالیہ بھٹ: اپنی بڑی بہن پوجا بھٹ کے ساتھ

-3 سوناکشی سنہا: معصوم مسکراہٹ

-4 شردھا کپور: بچپن میں بھی حسین، جوانی میں اور بھی حسین

-5 سونم کپور: ننھی بچی کے روپ میں

-6 رنویر سنگھ: شروع سے ہی ہیرو

-7سنی لیون: بچپن میں تو بہت معصوم نظر آتی تھیں

-8 ڈیانا پینٹی: وردی میں ملبوس

-9 دیپکا پڈوکون: پیاری سی ننھی بچی

-10 کترینہ کیف: نوعمری میں

مزید :

ڈیلی بائیٹس -