منیر احمد عتیق ریجنل ہیڈ الائیڈ بینک کا اسٹیٹ برائے آرٹ لیبارٹری کا دورہ

منیر احمد عتیق ریجنل ہیڈ الائیڈ بینک کا اسٹیٹ برائے آرٹ لیبارٹری کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر )منیر احمد عتیق ریجنل ہیڈ الائیڈ بینک لمیٹد نے سندس فاؤنڈیشن میں زیر علاج تھیلیسیمیا ، ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کی عیادت کی ۔ اور لیبارٹری میں جدید مشینری پر بلڈ سکریننگ ، خون اور اجزائے خون کی فراہمی کے عمل کو دیکھ کر سراہا اور تھیلیسیمیا کے مرض کی تشخیص اور روک تھام کے لیے سندس فاؤنڈیشن میں بننے والی نئی اسٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹری کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ فاؤنڈیشن جس بہترین طریقے سے خون کی ان بیماریوں کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے