باٹاپور،تیزرفتارٹرک کی ٹکر، موٹرسائیکل سوارنوجوان ہلاک

باٹاپور،تیزرفتارٹرک کی ٹکر، موٹرسائیکل سوارنوجوان ہلاک

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با ٹا پو ر میں تیز رفتا رٹر ک نے مو ٹر سا ئیکل سو ار 15سا لہ نو جو ان کو کچل دیا،پو لیس نے ٹر ک ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا اور لا ش کو ضر وری کا رروائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ15سا لہ عد یل چا ند مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتا رٹرک نے با ٹا پو ر کے علا قہ جی ٹی روڈ کے قر یب اس کو ٹکر ما ر دی جس سے عد یل چا ندمو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔مو قع پر مو جو د شہر یو ں نے ٹر ک ڈرائیو ر کو پکڑ لیا اور پو لیس کے حو الے کر دیا ۔پو لیس نے ٹر ک ڈرائیو رشہز اد مسیح کے خلا ف متو فی کے والد اکبر کی درخو است پرمقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے۔پو لیس نے لا ش کو ضر وری کا روائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا اور متو فی کو سینکڑ وں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی