جرائم کے عدم کنٹرول پرایس ایچ او تھانہ گارڈن ٹاؤن معطل

جرائم کے عدم کنٹرول پرایس ایچ او تھانہ گارڈن ٹاؤن معطل

لا ہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے،کرائم رپورٹر)ما ڈ ل ٹا ؤ ن ڈویژ ن کے تھا نہ گارڈن ٹاؤن کے ایس ایچ او کو علاقہ میں جرائم کنٹرول نہ کر نے پر ڈی آ ئی جی آ پریشن نے معطل کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ گارڈن ٹاؤن کے ایس ایچ او خورشید احمد کو ڈی آ ئی جی آ پریشن نے جرائم کو کنٹرول نہ کر نے پر معطل کر تے ہوئے پولیس لائنز میں بھیج دیا گیا ،جبکہ اس کی جگہ پو لیس لائنز سے دوست محمد کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی