یوتھ اسمبلی فاؤنڈیشن کا اجلاس

یوتھ اسمبلی فاؤنڈیشن کا اجلاس

لاہور ( پ ر ) یوتھ اسمبلی فاؤنڈیشن کا اجلاس مرکزی صدر شہزاد روشن گیلانی کی صدارت میں ہوا جس میں تحصیل صدر احمد وقاص وٹو نے کا رکردگی کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیپالپور کے نوجوانوں میں بھرپور فلاحی جذبہ پایا جا تا ہے ۔سٹی صدر زریاب چوہدری نے بلڈ ڈونر سوسائٹی کی کارکردگی بتاتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ایک ماہ میں وہ ایک سو خون کی بوتلیں فراہم کر چکے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4