بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگ

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگ

ا

چٹاگانگ(اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا۔ اس سے قبل مہمان ٹیم انگلینڈ تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی