میکسیکو کے ایئر پورٹ سے 450 ملین ڈالر مالیت کے بانڈز برآمد

میکسیکو کے ایئر پورٹ سے 450 ملین ڈالر مالیت کے بانڈز برآمد

میکسیکو سٹی (اے پی پی) میکسیکو کے حکام نے ایئر پورٹ سے 450 ملین ڈالر مالیت کے بانڈز برآمد کرلئے ہیں جو امریکا سے میکسیکو کی ایک نامعلوم کمپنی کو بھیجے گئے تھے۔کسٹم ایجنسی کے ایڈمنسٹریٹر ریکارڈو تریوینو کے مطابق بانڈز ایک پارسل میں چھپائے ہوئے تھے جو میکسیکو سٹی کے قریب تلوکا ایئر پورٹ پر بھیجا گیا ۔

مزید : عالمی منظر