نعیم خان عمرزئی کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد

نعیم خان عمرزئی کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد

تخت بھائی(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے رکن ابرہیم سید نے نعیم خان عمرزئی کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نجم الدین خان، لیاقت شباب، ظاہر شاہ طورو اور ظاہر علی شاہ کی کوششوں سے نعیم خان عمرزئی کی دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئیند اور پی پی پی کے مفاد میں ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر