فقیر آباد پولیس نے موٹر سائیکل چھینے کی ایف آئی آر دو سال بعد درج کرلی

فقیر آباد پولیس نے موٹر سائیکل چھینے کی ایف آئی آر دو سال بعد درج کرلی

پشاور(کرائمز رپورٹر)فقیر آباد پولیس نے موٹر سائیکل چھینے کی ایف آئی آر دو سال بعد درج کرلی بتایا گیا ہے کہ 2014 میں فقیر آباد کے علاقے نواز آباد کے رہائشی حسن شاہ سے نامعلوم مسلح رہزنوں نے زبردستی موٹر سائیکل چھینی تھی جس کی ایف آئی آر 18اکتوبر 2016 کودرج کی گئی پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر