پشاور ،جائیداد تنازعہ پر فائرنگ ،ایک زخمی

پشاور ،جائیداد تنازعہ پر فائرنگ ،ایک زخمی

پشاور(کرائمز رپورٹر)تھا نہ دا ؤ د زئی کے حدود میں جائیداد کے تنا زعہ پر دو فریقین کے ما بین فائر نگ کا تبا دلہ ہوا جس کے نتیجے میں دونو ں فریقین سے ایک ایک شخص معمولی زخمی ہو گئے جبکہ مکانا ت کو جزوی نقصا ن پہنچا علا قے میں فائر نگ سے شہریو ں میں خو ف و ہراس پھیل گیا پولیس نے علا قے کا محا صر ہ کر کے دونو ں فریقین کے ما بین مقدما ت درج کر لئے گئے پولیس رپو رٹ کے مطابق گزشتہ روز ملزم عزیز ، زرین ، عبدا لمتین پسران لطیف ، رمضان ولد جمال ، ملک ولد رمضان جبکہ فریق دوم کی جانب سے ملزم انعام اللہ ، نعما ن ، حبیب شاہ ، ستا ر نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائر نگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دونو ں فریقن سے ای ایک شخص معمو لی زخمی ہو گیا جبکہ گھرو ں کو جزوی نقصا ن پہنچا پولیس کے مطابق دو نو ں فریقین کے مابین جائیداد کا تنا زعہ چلا رہا ہے تاہم پولیس نے فریق اول انعام اللہ ولد حنیف اللہ اور فریق دوم کی جا نب سے مد عی عبدالمتین ولد لطیف کے مد عیت میں الگ الگ مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر