کیلیفورنیا ،اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

کیلیفورنیا ،اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس
کیلیفورنیا ،اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)سفر کے دوران سامان اٹھانے کا بوجھ ، اب مسئلہ نہیں رہے گا ، کیلیفورنیا کی کمپنی نے اسمارٹ حل نکال لیا، وزنی سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے خود آئے گا۔بھاری بھرکم سامان سفر میں پریشان کرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اب یہ معاملہ بھی آسان کردیا ہے۔ایسا سوٹ کیس آگیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکتے ہیں۔صرف یہ ہی نہیں ، ایئرپورٹس کے طویل لاؤنج کا راستہ طے کرنے کے لئے اس پر خود بھی سوار ہو سکتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -