ریئل سٹیٹ سیکٹر کیلئے کوئی ایمنسٹی سکیم زیر غور نہیں‘ ترجمان ایف بی آر

ریئل سٹیٹ سیکٹر کیلئے کوئی ایمنسٹی سکیم زیر غور نہیں‘ ترجمان ایف بی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ترجمان نے کہا ہے کہ رےئل سٹیٹ سیکٹر کے لئے کوئی ایمنسٹی سکیم زیر غور نہیں ہے ۔ایف بی آر کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
ایمنسٹی