انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 22اکتوبر سے شروع ہونگے

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 22اکتوبر سے شروع ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر )زکریا یونیورسٹی کے تحت ایم اے ‘ ایم ایس سی کے امتحانات سیکنڈ اینول 2015اور فرسٹ اینول2016 آج 20 اکتوبر سے شروع ہونگے ‘ پہلے روز عریبک(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

‘ باٹنی ‘ اکنامکس‘ ایجوکیشن‘ پنجابی‘ پاکستان سٹڈیز ‘ فلاسفی اور شماریات کے پیپرز ہونگے ‘ امتحانی مراکز کی حدود میں سخت انتظامات کئے جائیں گے ‘ غیر متعلقہ افراد کی امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144کے تحت داخلے پر پابندی عائد ہوگی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر