زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن آج ہوں گے

زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن آج ہوں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن آج ہوں گے ،24امیدواروں کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا‘الیکشن کمیشن کے مطابق بزوٹا گروپ کی طرف کی صدر کے لئے ڈاکٹر نجم (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

الحق ، نائب صدر کیلئے ڈاکٹر ستار ملک ، جنرل سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر محمد بابر ، جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر توصیف ، اور فنانس سیکرٹری کیلئے راحیل عباس کالرو جبکہ ممبر مجلس عاملہ میں سید نثار حسین شاہ، ممتاز کلیانی،عامر عباس شیرازی، بختاور علی ، محمد ابراہیم اور صالح ذوالفقار شامل ہیں‘ یونیورسٹی ٹیچر فورم کی طرف سے صدر کیلئے ڈاکٹر جاوید ، نائب صدر کیلئے ڈاکٹر بنیامین ، جنرل سیکرٹری کیلئے شاہد فرید، فنانس سیکرٹری کیلئے یاسر انور، جبکہ ممبر ان مجلس عاملہ کیلئے ڈاکٹر صوفیہ عمر، جنید اقبال، ابن حسن، اعجاز رندھاوا، بشریٰ ناصر اور ڈاکٹر حماد رسول شامل ہیں ، 521ووٹر اپنا حق رائے دہی استعما ل کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر