خانیوال ‘ گیسٹرو سے متاثرہ 11 افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل

خانیوال ‘ گیسٹرو سے متاثرہ 11 افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل

خانیوال(نمائندہ پاکستا ن)گیسٹرو میں مبتلا11افراد طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گیسٹرو کے مرض میں مبتلا11افراد ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہسپتال داخل ہوگئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں متاثرہ افراد میں دولت بی بی ،سکینہ ،بشری،طیبہ، اکمل ودیگر شامل ہیں ۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر