ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا وطالبات میںآج لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے

ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا وطالبات میںآج لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا وطالباتمیںآج لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے‘ گزشتہ ماہ ایچ ای سی حکام نے زکریا یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ٹاپ تقسیم کئے تھے جن میں سے بہت سے طلبا نے اپنے لیپ ٹاپ وصول نہیں کئے تھے ، جس پر یونیورسٹی کے ان طلبا کوآج لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے جس کے لئے آئی ایم ایس ہال میں انتظام کیا گیا ہے۔

لیپ ٹاپ

مزید : ملتان صفحہ آخر