تحریک انصاف کے کئی کارکن شناختی کارڈ ہمراہ نہ ہونیکے باعث ورکرز کنونشن میں شریک نہ ہو سکے

تحریک انصاف کے کئی کارکن شناختی کارڈ ہمراہ نہ ہونیکے باعث ورکرز کنونشن میں ...

ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے کئی کارکن شناختی کارڈ ہمراہ نہ ہونے کے باعث ورکز کنونشن میں شریک نہ ہو سکے تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ابراھیم خان کی رہائش گاہ کینٹ میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے آنے والے کارکن کینٹ حدود میں داخلہ کے لئے اصل قومی شناختی کارڈکی شرط کے باعث کنونشن میں شریک نہ ہو سکے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول