تفتیش کے غلط پیمانے ‘ پولیس بوگس بھرتی سکینڈل اپنی موت آپ مرنے لگا

تفتیش کے غلط پیمانے ‘ پولیس بوگس بھرتی سکینڈل اپنی موت آپ مرنے لگا

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) پنجاب پولس بوگس بھرتی سکینڈل انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر کیلئے درد سر بن چکی ہے ‘ ابتدائی طور پر اس کیس کے انکوائری آفیسران نے ہی تفتیش کیلئے غلط پیمانے اختیار کیے ‘ صرف نچلے درجے کے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اہلکاروں کی پکڑ دھکڑ کر کے بھرتیاں دکھائی گئیں‘ جبکہ بڑے افسران سے تفتیش نہیں کی گئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ اس کیس میں افسران کو شامل تفتیش نہ کرنے سے اب بوگس بھرتی کیس اپنے انجام کی طرف بڑھنا شروع ہوگیا جس کانسٹیبل کو ماسٹر مائینڈ قرار دیا گیا اس کیخلاف ٹھوس ثبوت اکٹھے نہیں ہو سکے ۔

بوگس بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر