معراج الہدیٰ نے واجد حسین انصاری کی عیادت کی

معراج الہدیٰ نے واجد حسین انصاری کی عیادت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی نے مقامی اسپتال میں زیرعلاج روزنامہ جسارت کراچی کے چیف رپورٹر واجد حسین انصاری کی عیادت کی۔ انہوں علاج معالجہ کی تفصیل معلوم اوران کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی۔صوبائی نائب قیم محمدعظیم بلوچ اورمیڈیا سیل کے وزیرعلی جمالی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر