جواہرلال نہرویونیوسٹی کے طلباءساتھی کی عدم بازیابی پر سراپا احتجاج ، ایڈمن بلاک کا محاصرہ ، وی سی محصور

جواہرلال نہرویونیوسٹی کے طلباءساتھی کی عدم بازیابی پر سراپا احتجاج ، ایڈمن ...
جواہرلال نہرویونیوسٹی کے طلباءساتھی کی عدم بازیابی پر سراپا احتجاج ، ایڈمن بلاک کا محاصرہ ، وی سی محصور

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا ءنے ایڈمن بلاک کا محاصرہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طالب علم لی عدم بازیابی پر طلباءسراپا احتجاج بن گئے جنہوں نے اشتعال میں آکر ایڈمن بلاک کا محاصرہ کر لیا ہے جس سے وائس چانسلر محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباءساتھی کے لاپتہ ہونے کے بعد شدید غم و غصے کے عالم میں ہی اور آج انہوں نے اس کی عدم بازیابی پر احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے ایڈمن بلاک کے گرد محاصرہ کر لیا ہے جس سے تعلیمی سرگرمیاں بھی معطل ہو کر رہ گئی ہیں ۔

طلبا ءیونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ طالب علم کو فی الفور بازباب کرایا جائے ۔

مزید : بین الاقوامی