حکومت نے ہمیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے: شاہ محمود قریشی

حکومت نے ہمیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے: شاہ محمود قریشی
حکومت نے ہمیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کرپشن سے تنگ ہیں تاہم یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے ۔”ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ اچھے تعلقات ہیں “۔

پوری کوشش ہے کہ حکومت ۔۔۔۔شیخ رشید نے ایسی بات کر دی کہ سن کر وزیر اعظم کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جائیگا

شاہ محمود نے مزید کہا کہ کرپشن اور کرپٹ نظام سے تنگ افراد دھرنے میں آئیں اور اپنا حصہ ڈالیں ، ہماری جنگ کرپٹ نظام ہے خلا ف ہے، پاناما لیکس پر ہماری پٹیشن بڑی جامع ہے ۔”گزشتہ دھرنا بہت کامیاب تھا “۔

مزید : قومی /اہم خبریں