نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 38پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظور ی دید ی

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 38پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظور ی ...
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 38پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظور ی دید ی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 38پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے جولائی اور اگست کیلئے فیول ایڈجسٹمٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 38پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ۔

ٹیلی نار کی تازہ ترین آفر نے اضافی انعامات کے ساتھ ری چارجنگ کو مزیدار کام بنادیا‎

نیپرا ترجمان کاکہنا ہے کہ بجلی جولائی اور اگست کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں مہنگی کی گئی ہے تاہم جولائی کیلئے 15اور اگست کیلئے 23پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی ۔
نیپرا ترجمان نے مزید بتایا کہ 50یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا ۔

مزید :

بزنس -