امریکہ کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا: فلپائنی صدر

امریکہ کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا: فلپائنی صدر
امریکہ کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا: فلپائنی صدر

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈ ریگو ڈیوٹرٹ نے کہا ہے کہ دورہ چین کے دوران یہ وقت ہے کہ امریکہ کو خدا حافظ کہہ دیا جائے۔ وہ اس وقت چین کے چار روزہ دورے پر ہیں اور توقع ہے کہ ان کا واضح جھکاﺅ امریکہ کی بجائے چین کی طرف ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اب امریکہ نہیں جاﺅں گا کیونکہ وہاں میری بے عزتی ہو گی۔

مزید : بین الاقوامی