A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،دو افراد جاں بحق ،9زخمی

بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،دو افراد جاں بحق ،9زخمی

Oct 20, 2016 | 14:09:PM

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے ۔

ٹیلی نار کی تازہ ترین آفر نے اضافی انعامات کے ساتھ ری چارجنگ کو مزیدار کام بنادیا‎

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں مسافر وین سنگان کے علاقے سے سبی جا رہی تھی کہ راستے میں بابر کچھ کے مقام پر بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 9افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہیلی کاپٹر وں کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ،زخمی افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ۔سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزیدخبریں