کرکٹ کے بعد شاہد آفریدی کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے نیا میدان مل گیا

کرکٹ کے بعد شاہد آفریدی کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے نیا میدان مل گیا
کرکٹ کے بعد شاہد آفریدی کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے نیا میدان مل گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز شاہد آفریدی نے کرکٹ کے بعد نیا شوق پال لیا ۔

بوم بوم آفریدی ،ڈیرن سیمی کے حق میں پشاور زلمی کی کپتانی سے دستبردار،سیمی عزت افزائی پر آبدیدہ

ویب سائٹ نیوز ٹرائب کے مطابق قومی ٹیم کے سٹار بلے باز شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان کے بعد اب ٹینس کے میدان میں اپنی صلاحیتیں لوگوں کو دکھائیں گے ۔شاہد آفریدی نے حال ہی میں واہ کینٹ ٹیکسلا میں جاری قومی رینکنگ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں تین گھنٹے کے سخت مقابلے کے بعد حریف طلحہ کو شکست دے دی ۔

مزید : کھیل