لبنان میں دوسال سے خالی صدارتی عہدے کیلئے فری پیٹریوٹیک پارٹی کے سربراہ مشیل عون نامزد

لبنان میں دوسال سے خالی صدارتی عہدے کیلئے فری پیٹریوٹیک پارٹی کے سربراہ مشیل ...
لبنان میں دوسال سے خالی صدارتی عہدے کیلئے فری پیٹریوٹیک پارٹی کے سربراہ مشیل عون نامزد

  

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان میں دوسال سے خالی صدارتی عہدے کیلئے فری پیٹریوٹیک پارٹی کے سربراہ مشیل عون نامزدکیے گئے ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق لبنان میں فری پیٹریوٹیک پارٹی کے سربراہ مشیل عون صدارت کےلیے نامزد کیے گئے ہیں، لبنان میں سیاسی بحران کے باعث صدرکاعہدہ2سال سے خالی ہے،فیوچرپارٹی کے سربراہ سعدالحریری نے حمایت کااعلان کردیا۔

مزید : بین الاقوامی