صوابی کے چھوٹالاہورمیں پولیس کاسرچ آپریشن،خودکش جیکٹ برآمد

صوابی کے چھوٹالاہورمیں پولیس کاسرچ آپریشن،خودکش جیکٹ برآمد
صوابی کے چھوٹالاہورمیں پولیس کاسرچ آپریشن،خودکش جیکٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوابی کے گاوں چھوٹالاہورمیں پولیس کاسرچ آپریشن،خودکش جیکٹ برآمد ہوئے ہیں،خودکش جیکٹ پر12کلوگرام بارودی مواداوربال بیرنگ نصب تھے۔
جیو نیوز کے مطابق ایس پی جاویداقبال کا کہنا ہے کہ گاوں چھوٹالاہورمیں پولیس کاسرچ آپریشن،خودکش جیکٹ برآمد ہوئے ہیں،خودکش جیکٹ پر12کلوگرام بارودی مواداوربال بیرنگ نصب تھے، بم ڈسپوزل اسکواڈنےخودکش جیکٹ ناکارہ بنادی۔

مزید :

صوابی -