سٹیٹ بینک نے انفلیشن مانیٹر جاری کردیا،کوئٹہ مہنگا ترین شہر رہا

سٹیٹ بینک نے انفلیشن مانیٹر جاری کردیا،کوئٹہ مہنگا ترین شہر رہا
سٹیٹ بینک نے انفلیشن مانیٹر جاری کردیا،کوئٹہ مہنگا ترین شہر رہا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر کا انفلیشن مانیٹر جاری کردیا ہے۔

ٹیلی نار کی تازہ ترین آفر نے اضافی انعامات کے ساتھ ری چارجنگ کو مزیدار کام بنادیا‎

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے انفلیشن مانیٹر کے مطابق پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں کوئٹہ مہنگا ترین شہر رہا ہے جبکہ ملک کے5بڑے شہروں میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 3.9 فیصد رہی ہے۔ کوئٹہ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4.1 فیصد رہی جبکہ لاہور اور پشاور میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 2 فیصد، کراچی میں مہنگائی میں اضافہ 3.4 فیصد، اسلام آباد میں 3.8 فیصد رہا ۔

مزید : بزنس