ایم سی بی لاہور سینٹرکو بریسٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ‘‘ کے ساتھ یکجہتی کے طور پر پنک کردیا گیا

ایم سی بی لاہور سینٹرکو بریسٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ‘‘ کے ساتھ یکجہتی کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر)ایم سی بی لاہور سینٹرکو ’’پنک اکتوبر۔ بریسٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ‘‘ کے ساتھ یکجہتی کے طور پر پنک کردیا گیا ہے۔ اکتوبر کا مہینہ دنیا بھر میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں اہم خیراتی ادارے اور این جی اوز عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے بریسٹ کینسر کے اسباب سے آگاہی اور عملی طور پر اس کے بہتر علاج اور اس سے بچاؤ کے لیے شروع میں ہی اس کی شناخت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں۔

مزید :

کامرس -