ایدھی گرلزتھروبال ٹورنامنٹ آج شروع
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسرا عبدالستارایدھی گرلزتھروبال ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا،ایونٹ 21 تک جاری رہے گا۔

You are subscribed Successfully