ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کی’کفارہ’’ کی ریکارڈنگ کے بعد کراچی واپسی

ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کی’کفارہ’’ کی ریکارڈنگ کے بعد کراچی واپسی
 ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کی’کفارہ’’ کی ریکارڈنگ کے بعد کراچی واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس ڈرامہ سیریل’’کفارہ’’ کی ریکارڈنگ کرانے کے بعد گزشتہ رات کراچی واپس روانہ ہوگئی ہیں جہاں سے وہ پانچ روز بعد دوبارہ واپس آئیں گی. سیلم شیخ پروڈکشن کے اس سیریل میں ان دنوں جو فنکار کام کررہے ہیں ان میں عمران احمد،محسن علی، جمال شیخ،آمنہ ملک، عارفہ،بشریٰ دوست بلوچ اور مریم نور شیخ شمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔عمران احمد ڈرامے میں فیملی کے سربراہ کا کردار کررہے ہیں جن کے بیٹے محسن علی اور جمال شیخ جبکہ آمنہ ملک اور آمنہ الیاس ان کی بہوئیں بنی ہوئی ہیں.یہ سیریل اے ٹی وی سے نشر کی جارہی ہے۔

مزید :

کلچر -